5 | Latest Muslim News, Islamic Updates & World Coverage 2026

IQNA

بحرین میں اہل تشیع کو نشانہ بنانے پر انتباہ

ایکنا: بحرین میں حالیہ دنوں میں سکیورٹی اقدامات میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں حکام کی چھاپہ مار کارروائیوں اور گرفتاریوں نے براہِ راست ممتاز شیعہ علما اور اس ملک کے دینی مدارس کی نمایاں شخصیات کو نشانہ بنایا ہے۔
مسجدالاقصی میں عوامی شرکت حاضری مہم
ایکنا: بین الاقوامی قدس مرکز نے بیت المقدس کے عوام اور مقبوضہ علاقوں میں مقیم فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ جمعرات اور جمعہ کو مسجد میں بھرپور شرکت کرکے صہیونی حکومت کی سازشوں کا ناکام بنائیں۔
07:23 , 2026 May 13
مسجد قبا میں اسمارٹ بس سروس کی آزمائش
ایکنا: سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مدینہ ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے مسجد قبا کے احاطے میں خودکار بس کے آزمائشی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔
07:20 , 2026 May 13
بحرین میں شیعه مخالف اقدام اور سعودی و کویت کی حمایت
ایکنا: ریاض اور کویت نے بحرین میں شیعہ علما کے خلاف کیے گئے اقدامات کی حمایت کی ہے، جنہیں سیاسی مخالفین کے منظم کریک ڈاؤن کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
04:31 , 2026 May 12
اترپردیش میں حجاب پر ٹیچر فارغ
ایکنا: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان خاتون استاد کا کہنا ہے کہ انہیں تربیتی کورس شروع کرنے کے چند ہی دن بعد حجاب پہننے کی وجہ سے ملازمت سے نکال دیا گیا۔
04:28 , 2026 May 12
ملایشیاء کے«سلانگور» صوبے میں اسلام کی طرف تیزی کا ریکارڈ رجحان
ایکنا: صالح‌الدین سعیدین، سربراہ اسلامی کونسل سلانگور (MAIS) نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 میں سلانگور میں نئے مسلمانوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔
08:18 , 2026 May 11
ملایشیاء کے ڈپٹی وزیراعظم کی جانب سے قومی تعلیم میں اسلامی تعلیمات شامل کرنے کا عندیہ
ایکنا: داتوک سری احمد زاہد حمیدی نے اپنے ایک خطاب میں قومی تعلیمی نظام میں اسلامی تعلیمات اور اخلاقی اقدار کو شامل کرنے پر زور دیا ہے۔
06:42 , 2026 May 10
سعودی عرب؛ پندرہ سال سے کم عمر زائرین کی آمد پر پابندی
ایکنا: سعودی عرب نے حج زائرین کی روانگی شروع ہونے کے تین ہفتے بعد اچانک عمر کی نئی پابندی عائد کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر زائرین کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
07:58 , 2026 May 09
فلسطین کے مسیحی صہیونی حملوں سے پریشان
ایکنا: فلسطینی مسیحیوں نے صہیونی حملوں کے دوبارہ بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
08:28 , 2026 May 07
نتن یاہو کی جانب سے الازهر کی توہین پر مصری میڈیا کا ردعمل
ایکنا: مصری میڈیا نے صیہونی وزیرِاعظم کے گستاخانہ بیانات کے جواب میں، جس میں اُس نے عربوں پر یہ الزام لگایا تھا کہ انہوں نے یہودیوں کو سرزمینِ سے نکال دیا تھا، الازہر کے قدس شریف سے متعلق منشور کو دوبارہ پیش کیا۔
21:22 , 2025 Sep 30
مدینه دنیا میں ٹاپ سو شہروں میں ایک قرار + تصاویر
ایکنا: مدینہ منورہ عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل ہوگیا۔
21:01 , 2025 Sep 30
اقوام متحدہ میں خالی ترین ہال/ فلسطین کا پرچم لہرایا گیا
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے بطور احتجاج ہال سے باہر چلے گئے۔
06:44 , 2025 Sep 28